جھول[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیانت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیانت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے۔ جھول جھال (اردو) جھول دار